دوحا: سکائی جیولرز کی انعامی سکیم میں بنگلہ دیشی شہری نے مرسڈیز کار جیت لی
ہفتہ 20 اگست 2016 13:11
دوحا: (اْردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔20 اگست 2016ء): قطر کی جیولری کی سب سے بڑی فرم سکائی جیولرز کی طرف سے موسمِ گرما کی سب سے بڑی انعامی سکیم میں انعامات کا اعلان کردیا۔ انعامی سکیم میں مرسڈیز کار کا انعام ایک بنگلہ دیشی شہری نے حاصل کیا۔ بنگلہ دیشی شہری محمد عبدالرزاق کو گزشتہ روز سکائی ہیڈکوارٹر میں مر سڈیز کار کی چابیاں پیش کی گئی۔
(جاری ہے)
اس کے علاوہ دو سرے غیر ملکی شہریو ں کو انعامی سکیم میں سونا کا جیتنے پر انعام دیئے گئے۔
سکائی جیولری کے مارکٹنگ منیجر کا کہنا تھا کہ ہمارا مقصد شہریوں کو خالص سونا دینا ہے ۔ انعام حاصل کرنے والے بنگلہ دیشی شہری نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ سب سے پہلے اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتا جس نے اسے اس انعام سے نوازہ اس موقع پر محمد عبدالرزاق نے سکائی جیولری کے مالکان اور انتظامیہ کا بھی شکریہ ادا کیا۔مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.