ملتان : اغوا کار ہونے کے شبے میں شہریوں نے تشدد کرکے ذہنی معذور خاتون کو جان سے مار ڈالا
سمیرا فقیرحسین جمعہ 19 اگست 2016 14:25
ملتان (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔19اگست 2016ء) : پنجاب کے مختلف شہروں میں بچوں کے اغوا کے کیسز میں بتدریج اضافے سے شہریوں میں خاصا خوف وہراس پایا جاتا ہے جس کے تحت شہری پہلے سے زیادہ چوکنا ہو کر ہر آتے جاتے بچے اور اس کے ساتھ موجود مرد یا عورت کو شک کی نظر سے دیکھتے ہیں۔
(جاری ہے)
ملتان میں بھی شہریوں نے اغوا کار ہونے کے شبے میں ایک ذہنی معذور خاتون کو تشدد کر کے جان سے مار ڈالا۔
ملتان کے ایک علاقہ میں ایک ذہنی طور پر معذور ایک خاتون ایک بچے کے پاس سے گزر رہی تھی جس پر شہریوں نے مبینہ اغوا کار سمجھ کر خاتون کی پٹائی شروع کر دی جس سے وہ جان کی بازی ہار گئی ۔ذہنی طور پر معذور خاتون ملتان میں بستی ملوک کے علاقہ اڈا بلی والا کی رہائشی تھی۔ جو شہریوں کے یتھے چڑھی اور شہریوں کے تشدد سے جاں بحق ہو گئی۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.