وزیراعلیٰ پنجاب کی پی پی 240تونسہ کے ضمنی الیکشن میں کامیابی پر مسلم لیگ (ن) کے امیدوار ممتازقیصرانی کو مبارکباد
جمعرات 18 اگست 2016 23:00
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 اگست ۔2016ء ) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے ڈیرہ غازی خان پی پی 240تونسہ کے ضمنی الیکشن میں کامیابی پر مسلم لیگ (ن) کے امیدوار ممتازقیصرانی کو مبارکباددی ہے۔
(جاری ہے)
وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے کہا کہ ضمنی الیکشن میں عوام نے ایک بار پھرخدمت کی سیاست کو کامیاب کرایا ہے اورآج بھی امانت،دیانت اورشفافیت کی جیت ہوئی ہے ۔انہوں نے کہا کہ ضمنی الیکشن میں کامیابی عوام کا وزیراعظم محمد نواز شریف کی پالیسیوں پر بھرپور اعتماد کا اظہار ہے اور ضمنی الیکشن کے نتائج نے پھر ثابت کیا ہے کہ عوام خدمت کی سیاست کرنے والوں کے ساتھ ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.