پورے پاکستان سندھ بھر کی طرح شکارپور میں بھی ہندو اور سکھ کمیونٹی کی جانب سے مذہبی تہوار راکھی بندھن بڑے جوش و خروش سے منایا گیا

جمعرات 18 اگست 2016 22:21

شکارپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 اگست ۔2016ء) پورے پاکستان سندھ بھر کی طرح شکارپور میں بھی ہندو اور سکھ کمیونٹی کی جانب سے مذہبی تہوار راکھی بندھن بڑے جوش و خروش سے منایا گیا راکھی بندھن کے موقعے پر بہنیں اپنے بھائیون کو کلائی پر ایک دھاگہ باندہتی ہیں جب کہ بھائی اپنے بہنون کی حفاظت کا واعدہ کرتے ہیں اس موقعے پر شیول داس ، ہندو پنچائت کے صدر اور پروفیسر کیول رام ،رام سگھ نے بتایاکہ ہم ہماری مذہبی رسم ہے جو سالہا سال سے چلتی آرہی ہے جبکہ راکھ بندھن کے موقعے پر ہندوبرادری نے اپنے مکانون اور مندرون کو پھولون سے سجایا ہوا تھا۔

متعلقہ عنوان :