پاک چائنا اقتصادی راہداری، امیدیں اور خدشات‘‘ کے موضوع پر ایک روزہ سیمینار پیر 22 اگست کو ہوگا

جمعرات 18 اگست 2016 22:15

حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 اگست ۔2016ء) جامعہ سندھ جامشورو کے پاکستان اسٹڈی سینٹر کی جانب سے ’’پاک چائنا اقتصادی راہداری، امیدیں اور خدشات‘‘ کے موضوع پر ایک روزہ سیمینار پیر 22 اگست کو صبح ساڑھے دس بجے سینٹر کے کانفرنس ہال میں ہوگا، اس موقع پر نامور اقتصادی ماہر اور جامعہ کے میریٹوریس پروفیسر ڈاکٹر اقبال احمد پنہور لیکچر دیں گے، جبکہ شیخ الجامعہ سندھ پروفیسر ڈاکٹر محمد صدیق کلہوڑو تقریب کے مہمان خصوصی ہونگے۔

متعلقہ عنوان :