منشیا ت فرو شوں کے خلا ف کاروائی تیز کی جا ئے،مکیش کما ر چا و لہ

جمعرات 18 اگست 2016 22:06

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 اگست ۔2016ء)صوبا ئی وزیر برا ئے ایکسا ئز اینڈ ٹیکسیشن مکیش کما ر چا و لہ کی خصو صی ہدا یت پر صوبے بھر میں منشیا ت کے خلا ف جا ر ی مہم کے دورا ن ایکسا ئز انسپکٹر نجیب الر حمن ڈو مکی کی سر برا ہی میں محکمہ ایکسا ئز کی ٹیم نے سکھر کے قریب سنگر ار کے محلے دیوا ن میں جعلی شرا ب کی فیکٹری پر چھا پہ ما ر کر ہزا رو ں شرا ب کی بو تلیں برآمد کرلیں جبکہ دو ملزمان انیل ولد تو لہ را م اور ونو د ولد تو لہ را م کے خلا ف مقدمہ در ج کر لیا ۔

(جاری ہے)

تا ہم ملزما ن مو قع سے فرا ر ہو نے میں کامیاب ہو گئے ۔ملز ما ن کے خلا ف مقدمہ درج کر کے ان کی گرفتا ری کے لئے چھا پے ما ر ے جا رہے ہیں۔علا وہ ازیں جعلی شرا ب بنا نے کی فیکٹری سے مری بیر وری فیکٹری کے ہزا رو ں کی تعدا د میں جعلی اسٹیکرز اور خا لی بو تلیں بھی برآمد کرلیں ۔صوبا ئی وزیر برا ئے ایکسا ئز اینڈ ٹیکسیشن مکیش کما ر چا و لہ نے نقلی شرا ب بنا نے والی فیکٹری کے خلا ف کا روائی کو سرا ہتے ہو ئے محکمہ کے افسرا ن کو ہدایت کی ہے کہ وہ منشیا ت فرو شو ں اور کچی شرا ب فرو خت کر نے والوں کے خلا ف اپنی مہم تیز کریں ۔