لیویز کی کارروائی، منشیات فروش گرفتار

جمعرات 18 اگست 2016 22:01

شیرانی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 اگست ۔2016ء ) لیویز کی کاروائی منشیات فروش گرفتار تفصیلات کے مطابق اسٹنٹ کمشنر میرباز خان مری شیر زمان شیرانی کی سربراہی میں لیویز فورس نے کاروائی کرکے سنگر کے مقام سے منشیات فروش گلستان کو گرفتار کرلیا ملزم سے چرس اور دو کلو بنگ برامد کر کے مقدمہ درج کرلیا۔

متعلقہ عنوان :