قوم جانتی ہے پاکستان کا صف اول کا ٹیکس دینے والا سیاستدان ہوں،جہانگیر ترین
مخالفین جتنے بھی جعلی ریفرنسز جمع کرالیں عمران خان کے ساتھ کھڑا رہوں گا،ڈٹ کر مقابلہ کروں گا، ن لیگ کی جانب سے دائرکردہ ریفرنس پر ردعمل
جمعرات 18 اگست 2016 20:19
اسلام آباد( ) پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل جہانگیر خان ترین نے اپنے خلاف ن لیگ کی جانب سے دائرکردہ ریفرنس پر ردعمل میں کہا ہے کہ قوم جانتی ہے کہ جہانگیر خان ترین پاکستان کا صف اول کا ٹیکس دینے والا سیاستدان ہے،مخالفین جتنے بھی جعلی ریفرنسز جمع کرالیں عمران خان کے ساتھ کھڑا رہوں گا۔
(جاری ہے)
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ سے جاری ایک بیان میں سیکرٹری جنرل تحریک انصاف جہانگیرخان ترین نے کہا ہے کہ کافی دنوں سے ہنسنے کا موقع نہیں ملا تھا آج نون لیگ کے ریفرنس سے کھل کر ہنسا ہوں۔
جہانگیر ترین کا کہناہے کہ قوم جانتی ہے کہ جہانگیر ترین پاکستان کا صف اول کا ٹیکس دینے والا سیاستدان ہے،جتنے بھی جعلی ریفرنسز جمع ہو جائیں عمران خان کے ساتھ کھڑا رہوں گا۔ انھوں نے ذور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسمبلی میں رہوں یا نہ رہوں،تحریک احتساب کو عمران خان کے ساتھ مل کر منطقی انجام تک پہنچاوٴں گا،ان سیاسی ہتھکنڈوں کا ساری زندگی مقابلہ کیا ہے اور اب بھی ڈٹ کر مقابلہ کروں گامتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بیرون ملک تعلیم کے نام پر طلبہ سے فراڈ والے گینگ کا اہم رکن گرفتار
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں
-
اسلام آباد، ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں 25فیصد اضافہ
-
پاکستان بیورو برائے شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری ،قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 1.39 فیصد کی نمایاں کمی
-
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کارروائی،ڈاکو گرفتار ، چھینی گئی رقم 6 لاکھ روپے برآمد
-
کامن ویلتھ یوتھ سیکرٹریٹ پاکستان میں بننے سے نوجوانوں کو 56ممالک تک رسائی ہو گی، رانا مشہود احمد
-
عدالت کا سیل کردہ تندور ڈی سیل اور گرفتارلوگوں کو رہا کرنے کا حکم
-
سپریم کورٹ،نیب ترامیم فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کیلیے لارجربینچ تشکیل،سماعت 14مئی کوہوگی
-
اسلام آبادجیل تعمیر کا پہلا مرحلہ ریکارڈ 6 ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر داخلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
شمالی وزیرستان، لڑکیوں کے نجی اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.