تھا نہ ڈجکوٹ کے سا منے گور نمنٹ ہا ئر سکنڈری سکول کی دیوار پر داعش کی وال چا کنگ

حسا س اداروں اور پو لیس میں کھلبلی قا نون نا فذ کر نے وا لے اداروں نے تحقیقات شروع کر دی

جمعرات 18 اگست 2016 19:46

فیصل آباد ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 اگست ۔2016ء) تھا نہ ڈجکوٹ کے سا منے گور نمنٹ ہا ئر سکنڈری سکول کی دیوار پر داعش کی ولا چا کنگ حسا س اداروں اور پو لیس میں کھلبلی قا نون نا فذ کر نے وا لے اداروں نے تحقیقات شروع کر دی تفصیلات کے مطا بق گز شتہ رات تھا نہ ڈجکوٹ کے طسا منے گو رنمنٹ ہا ئر سکینڈری سکول کی دیور پر کا لعدم دہشت گرد تنظیم داعش کی طرف سے وال چا کنگ دیوار پر داعش کا لفظ لکھ کر نیچے 2نام تصدق اور مزمل لکھا گیا اس کے بعد پو لیس اور قا نون نا فذ کر نے وا لے اداروں میں کھلبلی مچ گئی قا نون نا فذ کر نے وا لے ادارق ں نے مختلف اینگل سے تحقیقا ت کا آغاز کر دیا نیشنل ایکشن پلان کے تحت کسی بھی کا لعدم دیشت گرد تنظیم کے وا ل چا کنگ پر مکمل پا بندی ہے پو لیس سے ذرائع نے بتا یا کہ وال چا کنگ کو سیئر یس لیا جا رہا ہے جلد اس کے اصل محرقات سا منے آجا ئیں گے ۔

متعلقہ عنوان :