جمہوری دور میں بڑے اورسیاسی فیصلے سڑکوں پر نہیں پارلیمنٹ میں ہوتے ہیں‘ محمد پرویز ملک
الیکشن2018ء تک خود سیاسی طور پر زندہ رکھنے فائنل میچ کھیلنے کے خواہشمند سڑکوں پر قومی اداروں کو پامال نہ کریں،منفی سیاست اور انتشار ی بجائے قوم کو اتحاد و اتفاق کا درس دیں،بعض سیاسی عناصراپنے احتجاج کے ذریعے غیروں کے ایجنڈے کو پروان چڑھا رہے ہیں ‘گفتگو
جمعرات 18 اگست 2016 19:45
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 اگست ۔2016ء) پاکستان مسلم لیگ(ن) لاہور کے و رکن قومی اسمبلی محمد پرویز ملک نے کہا ہے کہ جمہوری دور میں بڑے اورسیاسی فیصلے سڑکوں پر نہیں پارلیمنٹ میں ہوتے ہیں،الیکشن2018ء تک خود سیاسی طور پر زندہ رکھنے فائنل میچ کھیلنے کے خواہشمند سڑکوں پر قومی اداروں کو پامال نہ کریں،منفی سیاست اور انتشار ی بجائے قوم کو اتحاد و اتفاق کا درس دیں،بعض سیاسی عناصراپنے احتجاج کے ذریعے غیروں کے ایجنڈے کو پروان چڑھا رہے ہیں وہ قوم یا ملک کی کوئی خدمت نہیں کررہے بلکہ ترقیاتی کاموں میں رکاوٹ کا باعث بن رہے ہیں عوام انہیں اچھی طرح پہچانتے ہیں۔
گذشتہ روز لاہورپارٹی دفتر میں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چپھلے تین برسوں میں وزیر اعم میاں نواز شریف کی قیادت میں ہر شعبے میں بہت زیادہ بہتری آئی ہے۔(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے چیئر مین ہوش ے ناخن لیں اگر اپنی سیاسی ساکھ بچانی ہے تو وہ اپنے سیاسی فیصلوں کو سڑکوں کی بجائے پارلیمنٹ اور جمہوری اداروں میں بیٹھ کر کریں کیونکہ پچھلے تین سالوں میں اب تک جو بھی انہوں نے سیاسی کھیل کھیلا ہے وہ ان کے اپنے ہی خلاف گیا ہے ، انہوں نے کہا کہ ن لیگ کی حکومت نوجوانوں کو با اختیار بنانے کے لئے اقدامات کررہی ہے، کیونکہ یہ قوم کا اعظیم سرمایہ ہیں یہ ہمارا مشن ہے۔
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.