کراچی ،ڈاکس پولیس کا کرمنلز کے خلاف ایکشن ، انٹرنیشنل فوٹو گرافر کو لوٹنے والا ڈکیت سرغنہ سمیت15ملزمان گرفتار
جمعرات 18 اگست 2016 19:20
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 اگست ۔2016ء) ڈاکس پولیس کا کرمنلز کے خلاف ایکشن ، انٹرنیشنل فوٹو گرافر کو لوٹنے والا ڈکیت سرغنہ سمیت15ملزمان گرفتار، اسلحہ ، لاکھوں روپے مالیت کا سامان ، کار اور منشیات برآمد۔ تفصیلات کے مطابقSSPضلع سٹی فیض اﷲ کوریجو کے خصوصی ٹاسک پر ایس ایچ او ڈاکس محمد امین مری نے پولیس پارٹی کے ہمراہ خفیہ اطلاع پر مائی کلاچی روڈ نزد ریلوے پھاٹک کاپر کامیاب کاروائی کرکے ڈکیت گینگ کے سرغنہ عالمگیر کو گرفتار کرکے ملزم کے قبضے سے پستول اور کار برآمد کرلی جبکہ ملزم کی نشاندہی پر ملزم کے ڈکیت ساتھی وقاص کے گھر واقع محمدی کالونی میں چھاپہ مار کر انٹرنیشنل فوٹو گرافت علی خورشید سے لوٹا ہوا لاکھوں روپے مالیت کے جدید کیمرے، موبائل فونز، لیب ٹاپ اور سمیں برآمد کرلیں، جبکہ ملزم کا ساتھی تنگ گلیوں میں فرار ہوگیا۔
(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.