کراچی ،ایف آئی اے ) کا چیکرزکے ہمراہ جعلساز بسکٹ فیکٹری پر چھاپہ، ایڈمن منیجر گرفتار، مالکان کے خلاف مقدمہ درج
جمعرات 18 اگست 2016 19:20
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 اگست ۔2016ء) فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے ) کا چیکرز (Checkers)کے ہمراہ جعلساز بسکٹ فیکٹری پر چھاپہ، ایڈمن منیجر گرفتار، مالکان کے خلاف مقدمہ درج ، بڑی مقدار میں جعلی تیار شدہ چاکلیٹ چپ بسکٹ برآمد، تفصیلات کے مطابق کراچی میں واقع ملک کی معروف ( بسکٹ) پروڈکٹ تیار کرنے والی کمپنی اسمعیل فوڈ انڈسٹریز پرائیویٹ لمیٹڈ بسکونی Bisconiکے قانونی اٹارنی چیکرز (Checkers)نے ایف آئی اے میں مقدمہ90/2016 جرم دفعہ کاپی رائٹ ایکٹ66, 66A, 67درج کرایا کہ لاہور کے علاقے 35ایم قائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ کوٹ لکھپت میں واقع دربار والا انڈسٹریز پرائیویٹ لمیٹڈ میں مذکورہ نامور کمپنی کی مشہور زمانہ پروڈکٹ ( بسکٹ )کی ہو بہ ہو نقل تیار کرکے جعلی اشیاء مارکیٹس میں سپلائی و فروخت ہورہی ہے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.