مشیر محنت سندھ سینیٹر سعید غنی اور دیگر کا زینت جہاں سے ان کے چچا کے انتقال پر اظہار تعزیت

جمعرات 18 اگست 2016 19:06

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 اگست ۔2016ء) پاکستان پیپلز پارٹی میڈیا سیل سندھ کے انچارج ومشیر محنت سندھ سینیٹر سعید غنی و ممبران میڈیا سیل حبیب الدین جنیدی، لطیف مغل اور ذوالفقار قائم خانی نے ڈائریکٹر اطلاعات (پریس انفارمیشن سیکشن) حکومت سندھ زینت جہاں سے ان کے چچا نجم صدیقی کے انتقال پر اپنے گہرے رنج وغم اور دکھ کااظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

اپنے تعزیتی بیان میں پیپلز پارٹی کے رہنماؤں نے دعا کی ہے کہ اﷲ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل دے۔

متعلقہ عنوان :