ڈیرہ اللہ یار ،یک شخص نے فائرنگ کر کے خاتون کو قتل کر دیا

جمعرات 18 اگست 2016 18:39

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔18 اگست ۔2016ء) ڈیرہ اللہ یار کے علاقے میں ایک شخص نے فائرنگ کر کے خاتون کو قتل کر دیا تفصیلات کے مطابق یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز ڈیرہ اللہ یار کے علاقے میں گوٹھ الہیٰ بخش کھوسہ میں ایک شخص محمد زمان نے فائرنگ کر کے مسماة(س) کو قتل کر دیا لاش ضروری کا رروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی ملزم موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔

متعلقہ عنوان :