سندھ امریکی سر ما یہ کا رو ں کے ساتھ مزید مو ثر تعلقا ت کا خواہا ں ہے ۔نا ہید میمن

جمعرات 18 اگست 2016 18:22

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔18 اگست ۔2016ء) چیئر پرسن سندھ بو ر ڈ آف انویسٹمنٹ نا ہید میمن سے جمعرات کے روز ان کے دفتر فنا نس اینڈ ٹریڈ سینٹر کرا چی میں امریکی سفا ر تخا نے کے ڈپٹی اکنا مک قو نصلر ایڈ ون سیگر کرا چی میں تعینا ت امریکی قو نصل جنر ل آفس کے اکنا مک آفیسر فرینک ٹا لو ٹو اور اکنا مک اسپیشلسٹ فہد زیدی نے ملا قا ت کی ۔

اس مو قع پر چیئر پر سن بو ر ڈ آف انویسٹمنٹ نا ہید میمن نے کہا کہ صو بے میں امریکی سر ما یہ کا ر ی کے فرو غ اور امریکی سر ما یہ کا رو ں کے ساتھ مزید مو ثر تعلقا ت کے لئے سندھ حکومت ہر ممکن تعا ون چا ہتی ہے ۔انہو ں نے کہا کہ سندھ میں سر کا ر ی کے موا قعوں کو اُجا گر کرنے کے لئے اور امریکی سر ما یہ کا رو ں کی تر غیب کے لئے سندھ بو ر ڈ آف انویسٹمنٹ ،امریکی سفا ر تخا نے اور قونصلیٹ آفس کے تعا ون سے مشتر کہ بزنس اپا ر چو نٹی کا نفرنس منعقد کر نا چا ہتا ہے تا کہ جن شعبو ں میں سر ما یہ کا ری کے مفید موا قع ہیں انہیں اُجا گر کیا جا سکے ۔

(جاری ہے)

چیئر پر سن نا ہید میمن نے امریکی سر ما یہ کا رو ں کو زرا عت ،تعلیم ،آٹو مو با ئل ،ہوٹلنگ کے شعبو ں میں موا قعو ں کی اہمیت اُجا گر کر نے پر زور دیا ۔انہو ں نے بتا یا کہ سندھ کے چا ر اسپیشل اکنا مک زونز میں سر ما یہ کا رو ں کو بہت سی مرا عا ت دی جا رہی ہیں اور اٹھا ر ویں تر میم کے بعد صوبے مو ثر پا لیسی سازی کے مجا ز ہیں ۔انہو ں نے امریکی سفا ر تی وفد کو روا بط مضبو ط کر نے اور مل کر کا م کر نے کے لئے تسلسل کے ساتھ اجلا س منعقد کر نے کی بھی تجویز دی ۔امریکن ڈپٹی اکنا مک قو نصلر ایڈ ون سیگر نے کہا کہ وہ چیئرپر سن ایس بی آئی کے وژن سے متا ثر ہو ئے ہیں اور سندھ میں امریکی سر ما یہ کا ر ی کے فرو غ کے لئے تما م ممکن تعا ون فرا ہم کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :