حکو مت جنگی بنیادو ں پر عوا می مسائل حل کر رہی ہے،رانامنور غوث

جمعرات 18 اگست 2016 16:23

سلانوالی۔18 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔18 اگست۔2016ء) پاکستان مسلم لیگ( ن) کے رکنِ صو با ئی اسمبلی را نا منور غوث نے کہاہے کہ حکو مت جنگی بنیادو ں پر عوا می مسائل حل کر رہی ہے ۔عوا م کو بہتر سے بہتر سہولیا ت کی فراہمی اور ا ن کا معیارز ند گی بلند کر نا حکو مت کا ایجنڈ ا ہے۔

(جاری ہے)

چک 58بیربل تا 119مو ڑ کا ر پٹ روڈ کی منظور ی حلقہ عوا م کیلئے پنجا ب حکو مت کا تحفہ ہے، حکو مت عوا م کو ز یا د ہ سے ز یاد ہ سہو لیا ت کی فراہمی کیلئے کو شاں ہے جبکہ ا پو زیشن کے پا س تنقید کے سوا کو ئی ایجنڈا نہیں۔

ا ن خیا لا ت کا اظہار انہوں نے تا جر و ں کے ایک وفد سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا۔ ا نہوں نے کہا کہ حلقہ میں ترقیاتی کا مو ں کی تکمیل میری ا و لین ترجیح ہے ۔مسلم لیگ ن کی حکو مت ملک سے بے روز گا ر ی اور توانائی بحرا ن کا خاتمہ یقینی بنا نے کیلئے کو شاں ہے۔

متعلقہ عنوان :