سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ لاہور شہریوں میں پلاسٹک بیگ تقسیم کرے گی

جمعرات 18 اگست 2016 13:01

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔18 اگست۔2016ء) سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ لاہور عیدالضحی پر لاہور کے شہریوں میں اس مرتبہ بھی پلاسٹک بیگ تقسیم کرے گی اس مرتبہ تقسیم کیے جانے والے بیگوں کی تعداد15لاکھ ہوگی بیگ تقسیم کرنے کا مقصد گھروں کے باہر گلیوں اور سڑکوں سے قربانی کے جانوروں کے آلائشیں اٹھانا اور صفائی کی صورتحال کو برقرار رکھنا ہے یہ بھی بتایا گیا ہے کہ اس مرتبہ عیدالضحی پر سینٹی ٹیشن کے 9ہزار مجلازمین ڈیوٹی انجام دیں گے۔

متعلقہ عنوان :