وادی تیرہ میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی ، 13 دہشتگرد ہلاک ۔ ذرائع

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 18 اگست 2016 12:49

وادی تیرہ میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی ، 13 دہشتگرد ہلاک ۔ ذرائع

خیبر ایجنسی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔18 اگست 2016ء) : وادی تیرہ میں سکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے 13 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق وادی تیرہ میں کی گئی کارروائی کے دوران دہشتگردوں کے 6 ٹھکانے بھی تباہ کیے گئے۔

(جاری ہے)

سکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ کارروائی میں ہلاک ہونے والے دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان پاکستان ، داعش اور کالعدم لشکر اسلام سے ہے۔

متعلقہ عنوان :