عمر زئی پولیس کا مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن ، غیرقانونی مقیم تین افغانی باشندوں سمیت 15افراد گرفتار

بدھ 17 اگست 2016 23:00

چارسدہ ۔17اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔17 اگست ۔2016ء) ڈی پی او چارسدہ سہیل خالد خان کے حصوصی ہدایت پر تھانہ عمرزئی کے ایس ایچ او کاشف خان نے دیگر پولیس اہلکار وں کے ہمراہ عمرزئی کے مختلف علاقوں میں سماج دشمن عناصر کے خلاف سرچ اینڈ سٹرائیک اپریشن کے دوران غیر قانونی طور پر مقیم تین افغان باشندوں سمیت دیگر جرائم میں ملوث 15افراد کو گرفتار کر لیا ۔

(جاری ہے)

گرفتار ملزمان کے قبضے سے تین پستول اور ایک کلاشنکوف بھی برآمد کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :