سبی کے قریب کوچ الٹنے سے 6 مسافر زخمی

بدھ 17 اگست 2016 22:15

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 اگست ۔2016ء ) کوئٹہ سے اندرون بلوچستان جانے والی کوچ سبی کے قریب الٹ گئی جس کے باعث 6مسافر زخمی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز کوئٹہ سے اندرون بلوچستا ن جانے والی کوچ تیز رفتاری کے باعث سبی کے قریب الٹ گئی جس کے باعث 6مسافر زخمی ہوگئے جنہیں سبی کے ہسپتال میں داخل کردیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :