محکمہ صحت پنجاب کا ہسپتالوں میں میڈیکل لانڈری سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ
پہلے مرحلہ میں 25اضلاع میں سسٹم شروع کیا جائیگا ‘ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا
بدھ 17 اگست 2016 19:59
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 اگست ۔2016ء) محکمہ صحت پنجاب نے ڈی ایچ کیو اور ٹی ایچ کیو ہسپتالوں میں میڈیکل لانڈری سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا،پہلے مرحلہ میں 25 اضلاع میں یہ سسٹم شروع کیا جائیگا ۔تفصیلات کے مطابق پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں لانڈری سسٹم موثر نہ کے باعث جراثیم پھیلنے کا خدشہ رہتا تھا۔
(جاری ہے)
تاہم اب محکمہ صحت پنجاب کو ہسپتالوں میں لانڈری سسٹم ناقص ہونے کا اندازہ ہوگیا جس کے بعد ڈی ایچ کیواور ٹی ایچ کیو ہسپتالوں میں میڈیکل لانڈری سسٹم متعارف کرانے کے فیصلے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
ہسپتالوں کے بیڈز چادریں اور دیگر لانڈری حفظان صحت کے اصولوں کے مطابق واش ہوگی۔میڈیکل لانڈری سسٹم میں مریضوں اور ڈاکٹرز کے گاؤن بھی دھوئے جائیں جائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.