کمرشلائزیشن کروانے کی یقین دہانی پر سر بمہر کیا جانے والا سکول کھول دیا گیا
بدھ 17 اگست 2016 18:48
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 اگست ۔2016ء ) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی طرف سے غیر قانونی طور پر کمرشل سرگرمیاں کرنے کی بنا پر پلاٹ نمبر 358بلاک جی فور جوہر ٹاؤن میں سر بمہر کیا جانے والی نجی سکول مالکان کی طرف سے کمرشلائزیشن کروانے اور کمرشلائزیشن فیس ادا کرنے کی یقین دہانی پر سکول کھول دیا گیا - مذکورہ پلاٹ پر قائم سکول ہمسائیوں سے این او سی حاصل کئے بغیر چلایا جا رہا تھااور یہاں غیر قانونی طور پر کمرشل سرگرمیاں جاری تھیں- اس پلاٹ کی کمرشلائزیشن نہیں کروائی گئی تھی - کمرشلائزیشن کروانے اور فیس ادا کرنے کے لئے مالکان کو دو نوٹس دئیے گئے تھے - سکول سر بمہر کرنے سے قبل منگل کو سکول انتظامیہ کو وارننگ بھی دی گئی۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.