سید لیاقت علی گیلانی بطور ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر بھکر تعینات

بدھ 17 اگست 2016 18:32

بھکر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔17 اگست ۔2016ء) سروسسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ (S&GAD)لاہور نے سید لیاقت علی گیلانی کوبطور ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر بھکر تعینات کردیا ہے۔

(جاری ہے)

جس پر انہوں نے بھکر پہنچ کر اپنے عہدے کاچارج سنبھال کراپنے فرائض کاباقائدہ آغاز کردیاہے۔اس سے قبل سید لیاقت علی گیلانی لاہور سیکرٹریٹ میں بطور سیکشن آفیسر اپنے فرائض سرانجام دے رہے تھے انہوں نے گجرات میں بطور اسسٹنٹ کمشنربھی فرائض سرانجام دے چکے ہیں۔

متعلقہ عنوان :