عرفان صدیقی نے سینئر صحافی زاہد ملک کی عیادت ، گلدستہ پیش ، جلد صحت یابی کی دعا
بدھ 17 اگست 2016 17:58
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 اگست ۔2016ء ) وزیراعظم کے مشیر برائے قومی تاریخ و ادبی ورثہ عرفان صدیقی نے بدھ کو سینئر صحافی اور نظریہ پاکستان کونسل کے سرپرست اعلیٰ زاہد ملک کی عیادت کے لئے ان کے دفتر گئے۔ عرفان صدیقی نے زاہد ملک کی صحت کے حوالے سے دریافت کیا اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
(جاری ہے)
انہوں نے دعا کی کہ اﷲ تعالیٰ ان کو مکمل صحت عطا کرے اور وہ ماضی کی طرح آئندہ بھی قائداعظم کی فکر اور نظریہ پاکستان کے لئے کام کرتے رہیں۔
زاہد ملک نے مشیر وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا اور چین میں اپنے علاج معالجے کے حوالے سے تفصیلات سے آگاہ کیا۔ اس موقع پر وزیراعظم کے مشیر عرفان صدیقی نے اپنے کالموں پر مشتمل نئی کتاب ’کالم کہانی‘ کا ایک نسخہ زاہد ملک کو پیش کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.