ناجائز اثاثہ جات کیس میں سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان اسلم رئیسانی کے پرنسپل اسٹاف آفیسر عمران گچکی کے خلاف ریفرنس دائر
مختلف شہروں میں کروڑوں روپے مالیت کے بنگلے، فلیٹ اور پلاٹس کا انکشاف، ملزم ضمانت کی منسوخی کے بعد تاحال مفرور، گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں،ترجمان نیب
بدھ 17 اگست 2016 16:21
(جاری ہے)
تحقیقات کا دائرہ کار بڑھاتے ہوئے سال 2015میں ملزم عمرا ن گچکی کے بحریہ ٹاون کے بنگلے پر چھاپہ مارا گیا جہاں سے کروڑوں روپے مالیت کا سونا ، ملکی اور غیر ملکی کرنسی، جبکہ بے نامی دار قریبی رشتہ داروں کے نام بحریہ ٹاون اسلام آباد کے دو بنگلوں، ایک پلاٹ، بنی گا لہ اسلام آباد کے ایک بنگلے سمیت ایک مری کے فلیٹ اور تین گوادر کے پلاٹس کے اصلی کاغذات بر آمد ہوئے۔
ملزم عمران گچکی نے کیس کے اوائل میں بلوچستان ہائی کورٹ سے ضمانت قبل از گرفتاری حاصل کی، تاہم عدالت عالیہ سے ضمانت کی منسوخی کے بعد ملزم تا حال مفرور ہے جسکی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں نیب کی تحقیقاتی ٹیم نے سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان کے سابق پرنسپل اسٹاف آفیسر کے خلاف تحقیقات مکمل کرتے ہوئے احتساب عدالت میں ریفرنس جمع کروا دیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.