پولیس نے چک کرپا رام سے ملزم نذر محمد کو چالو بھٹی شراب اور 10 لیٹر شراب سمیت گرفتار کر لیا

Malik Usman ملک عثمان بدھ 17 اگست 2016 16:17

پاکپتن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17 اگست - 2016ء) پولیس نے چک کرپا رام سے ملزم نذر محمد کو چالو بھٹی شراب اور 10 لیٹر شراب سمیت گرفتار کر لیا،پولیس نے چک21-EB سے ملزم غلام علی کو چالو بھٹی شراب او 5ر لیٹر شراب سمیت گرفتار کر لیا،پولیس نے چک الہی بخش سے ملزم غلام فرید کو 10 لیٹر شراب سمیت گرفتار کر لیا،پولیس نے گلشن اقبال کالونی عارفوالا سے ملزم غلام نبی کو 10 لیٹر شراب سمیت گرفتار کر لیا پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کر لئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :