چوروں نے گھر کے باہر موٹرسائیکل چرا لیا

Malik Usman ملک عثمان بدھ 17 اگست 2016 16:17

پاکپتن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17 اگست - 2016ء) چوروں نے گھر کے باہر موٹرسائیکل چرا لیا بتایا گیا ہے کہ گلشن اقبال کالونی عارفوالا کے محمد اسلم نے اپنا 49800 روپے مالیت کا موٹرسائیکل SWL-1164 گھر کے باہر کھڑا کیاایک گھنٹے بعد دیکھا دو چور اس کا موٹر سائیکل چرا کر لے گئے ،پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔