حیدرآباد صرافہ بازار میں بدھ کو سونے کی قیمیتں

بدھ 17 اگست 2016 16:16

حیدرآباد 17-اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔17 اگست۔2016ء) حیدرآباد کی صرافہ بازار میں17اگست بدھ کو سونے کی قیمیتں مندر جہ ذیل رہی۔

(جاری ہے)

24قیراط سونے کے 10گرام کی قیمت 44ہزار660روپے،22قیراط سونے کے 10گرام کی قیمت40ہزار940روپے جب کہ حیدرآباد کی صرافہ بازار میں چاندی کے 10گرام کی قیمت 638 روپے60پیسے رہی۔

متعلقہ عنوان :