چین کا ٹریژری بانڈ فیوچرز بدھ کو کمی پر بند ہوا

بدھ 17 اگست 2016 16:06

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 اگست ۔2016ء ) چین کا ٹریژری بانڈ فیوچرز بدھ کو کمی پر بند ہوا ، ستمبر 2016ء میں سودے کا کنٹریکٹ0.06فیصد کی کمی سے 102یوآن (15.45 امریکی ڈالر ) ، دسمبر 2016ء کا کنٹریکٹ 0.05فیصد کی کمی سے 101.7یوآن جبکہ مارچ 2017ء کا کنٹریکٹ 0.06فیصد کی کمی سے 101.4 یوآن پر بند ہوا ۔

(جاری ہے)

یہ کنٹریکٹ متعینہ تاریخ اور پہلے سے طے شدہ قیمت پر ٹریژری بانڈکی خرید یا فروخت کے معاہدے ہیں جس کے تحت سرمایہ کاروں کو اس بات کی اجازت ہے کہ وہ بانڈ کی مالیت میں نقل و حرکت سے فائدہ اٹھائیں یا داؤ پر لگائیں ۔

متعلقہ عنوان :