چین کا ہوشین 300انڈیکس فیوچرز بدھ کو کمی پر بند ہوا

بدھ 17 اگست 2016 16:06

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 اگست ۔2016ء ) چین کا ہوشین 300انڈیکس فیوچرز بدھ کو کمی پر بند ہوا ،اگست 2016ء کا کنٹریکٹ 0.4 فیصد کی کمی سے 3365.8ستمبر 2016ء کا کنٹریکٹ 0.52فیصد کی کمی سے 3341.8پوائنٹس ،دسمبر 2016 ء کا کنٹریکٹ 0.69فیصد کی کمی سے 3292.

(جاری ہے)

4پوائنٹس جبکہ مارچ 2017ء کا کنٹریکٹ 0.33فیصد کی کمی سے 3267.4پوائنٹس پر بند ہوا ، سٹاکس انڈیکس کنٹریکٹ جو کہ کسی متفقہ تاریخ پر متعین مالیت پر ہوشین 300انڈیکس کی خریدیا فروخت کے معاہدے ہیں کا مقصد سرمایہ کاروں کو مارکیٹ میں کمی یا بیشی سے فائدہ اٹھانے یا داؤ پر لگانے کی اجازت دیتے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :