پشاور، ضلعی بجٹ 2016-17- کا بجٹ اجلاس 17 اگست کو طلب

پیر 15 اگست 2016 20:54

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔15 اگست ۔2016ء) ضلع ناظم پشاورمحمدعاصم خان کی ہدایت پر ضلع نائب وکنوئینر ضلع کونسل پشاورسید قاسم علی شاہ نے ضلعی بجٹ 2016-17- کا بجٹ اجلاس 17 اگست بروز بدھ دو پہر ڈھائی بجے طلب کرلیا ضلع ناظم پشاورمحمدعاصم خان سال 2016-17 کا ضلعی بجٹ پیش کرینگے ‘ بجٹ پر بحث کیلئے 18,19 اگست کو برو ز جمعرات ‘ جمعہ بھی اجلاس جاری رہے گا -

متعلقہ عنوان :