چینی سٹاکس پیر کو اضافے بند ہوئے

پیر 15 اگست 2016 16:31

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔16 اگست ۔2016ء )چینی سٹاکس پیر کو اضافے پر بند ہوئے، بنچ مارک شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 2.44فیصد کے اضافے سے3125.

(جاری ہے)

2پوائنٹس ، چھوٹا شینزن انڈیکس2.79فیصد کے اضافے سے10822.11پوائنٹس جبکہ چین کے نصدق سٹائل بورڈ آف گروتھ انٹر پرائزز پر پیروی کرنیوالا چائی نیکسٹ انڈیکس3.27فیصد کے اضافے سے2193.21پوائنٹس پر بند ہوا ۔