چین کا ٹریژری بانڈ فیوچرز پیر کو اضافے پر بند ہوا

پیر 15 اگست 2016 16:30

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔16 اگست ۔2016ء ) چین کا ٹریژری بانڈ فیوچرز پیر کواضافے پر بند ہوا ، ستمبر 2016ء میں سودے کا کنٹریکٹ0.12فیصد کے اضافے سے 102.2یوآن (15.41 امریکی ڈالر ) ، دسمبر 2016ء کا کنٹریکٹ 0.11فیصد کے اضافے سے 101.8یوآن جبکہ مارچ 2017ء کا کنٹریکٹ 0.08فیصد کے اضافے سے 101.5یوآن پر بند ہوا ۔

(جاری ہے)

یہ کنٹریکٹ متعینہ تاریخ اور پہلے سے طے شدہ قیمت پر ٹریژری بانڈکی خرید یا فروخت کے معاہدے ہیں جس کے تحت سرمایہ کاروں کو اس بات کی اجازت ہے کہ وہ بانڈ کی مالیت میں نقل و حرکت سے فائدہ اٹھائیں یا داؤ پر لگائیں ۔

متعلقہ عنوان :