چین کا ہوشین 300انڈیکس فیوچرز پیر کو اضافے پر بند ہوا

پیر 15 اگست 2016 16:30

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔16 اگست ۔2016ء ) چین کا ہوشین 300انڈیکس فیوچرز پیر کواضافے پر بند ہوا ،اگست 2016ء کا کنٹریکٹ 3.14 فیصد کے اضافے سے 3380ستمبر 2016ء کا کنٹریکٹ 3.41فیصد اضافے سے3362.8پوائنٹس ،دسمبر 2016 ء کا کنٹریکٹ3.

(جاری ہے)

66فیصد کے اضافے سے3325پوائنٹس جبکہ مارچ 2017ء کا کنٹریکٹ 3.87فیصدکے اضافے سے3292پوائنٹس پر بند ہوا ، سٹاکس انڈیکس کنٹریکٹ جو کہ کسی متفقہ تاریخ پر متعین مالیت پر ہوشین 300انڈیکس کی خریدیا فروخت کے معاہدے ہیں کا مقصد سرمایہ کاروں کو مارکیٹ میں کمی یا بیشی سے فائدہ اٹھانے یا داؤ پر لگانے کی اجازت دیتے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :