سندھ کے وزیر کھیل نے اپنے پنجابی ہم منصب کو چیلنج کردیا
پیر 15 اگست 2016 15:03
کراچی(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین15اگست۔2016ء )سندھ کے وزیر کھیل نے اپنے پنجابی ہم منصب کو چیلنج کردیا۔صوبائی وزیر کھیل سرداربخش مہر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب کا کوئی بھی منسٹر فٹ ہے تومیرے 50پش اپس کا سامنا کرلے ،خطروں کا کھلاڑی ہوں ،چیلنج سے گھبراتا نہیں ہوں ،خود بھی فٹ ہوں اورسارے کھلاڑیوں کو فٹ رکھنا چاہتا ہوں۔
(جاری ہے)
دوسری جانب مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی طلال چوہدری نے وزیر کھیل سندھ سردار بخش مہر کا چیلنج قبول کرلیا ہے ۔
یاد رہے کہ قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے اپنے فوجی ٹرینرز سے وعدہ کیا تھا کہ وہ میچ جیت کر پش اپس لگائیں گے ، کھلاڑیوں نے تو لارڈز ٹیسٹ میں کامیابی کے بعد اپنا وعدہ پورا کیا اور اب لگتا ہے کہ ان کی دیکھا دیکھی سیاستدان بھی پش اپس لگائیں گے ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
-
ریکارڈ ساز ایتھلیٹ یوسین بولٹ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے سفیر مقرر
-
قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے عبداللہ زمان فائنل میں پہنچ گئے، ریان زمان سیمی فائنل ہار گئے
-
انڈین پریمیئر لیگ ،دہلی کیپٹلز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد گجرات ٹائٹنز کو4رنز سے ہرادیا
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی
-
خاتون مداح کے 3 سیکنڈ گلے لگنے پر ایرانی فٹبالر پر پابندی عائد
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا چیئرمین پی سی بی نے ایکشن لے لیا
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
کھلاڑیوں کی انجریز کا ذمہ دار کاکول فٹنس کیمپ نہیں : بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.