چوتھی ال خیبرپختونخوا یمیچور موئے تھائی چیمپین شپ،پشاورکے کھلاڑی چھاگئے
پیر 15 اگست 2016 14:28
(جاری ہے)
چھوٹے بچوں کے گروپ میں ٹی و ی سی پشاورکے شمس العارفین نے پہلی۔زین العابدین نے ددسری اورجنید زمان نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔
مہمان خصو صی فاروق حسین نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جبکہافتتاحی تقریب کے موقع پرچیمبر آف کامرس کے صدرظاہرشاہ مہمان خصوص تھے جن کاکھلاڑیوں سے تعارف کرایاگیاتھا۔سیکرٹری کے پی موئے تھائی ایسوسی ایشن عنایت اللہ نے بتایاکہ مقابلوں احسن اندازسے کرائے گئے اورتما م کھلاڑیوں نے عمدہ کھیل پیش کیا۔مجموعی طورپرپشاورکے کھلاڑی چھائے رہے اوراول پوزیش حاصل کی۔مردان دوسرے اورسوات نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.