دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

پیر 15 اگست 2016 14:12

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15 اگست ۔2016ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں گزشتہ روز پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی ۔دریا:سندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد213900کیوسک اور اخراج :178600کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد 31300کیوسک اور اخراج 31300کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد26400کیوسک اور اخراج10000کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد 70900 کیوسک اور اخراج43600کیوسک۔

بیراج :جناح: آمد231800کیوسک اور اخراج 225300کیوسک،چشمہ: آمد259400کیوسک اوراخراج 235800 کیوسک، تونسہ: آمد252000 کیوسک اور اخراج235700کیوسک، پنجند: آمد106500کیوسک اور اخراج91600کیوسک، گدو: آمد 320600 کیوسک اور اخراج 288300کیوسک، سکھر: آمد231400 کیوسک اور اخراج 175500 کیوسک، کوٹری:آمد112700کیوسک اور اخراج 86000 کیوسک۔

(جاری ہے)

ریزروائرز :تربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1380فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1536.90فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ5.586ملین ایکڑ فٹ۔

منگلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1040فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1241.65فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ7.378ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول637فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 647.50 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح649فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.220 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل پیر کی صبح 6 بجے کی ہے۔

متعلقہ عنوان :