ٹیسٹ رینکنگ:پاکستان کے 111 پوائنٹس،تیسرے نمبر پر موجود
پیر 15 اگست 2016 13:36
لندن(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین15اگست۔2016ء ) انگلینڈ کے خلاف اوول ٹیسٹ میں کامیابی اور سیریز برابر کرنے کے بعد پاکستان کے رینکنگ پوائنٹس 111 ہوگئے ہیں تاہم وہ تاحال تیسرے نمبر پر موجود ہے ۔
(جاری ہے)
موجودہ رینکنگ سسٹم کے آغاز کے بعد گرین کیپس کو پہلی بار ٹیسٹ کرکٹ کی نمبر ون ٹیم بننے کا اعزاز پانے کے لیے بھارت اور آسٹریلیا کی سیریز کے نتائج کا انتظار کرنا پڑے گا، اگر بھارت ویسٹ انڈیز کے خلاف اور آسٹریلیا جاری کولمبو ٹیسٹ میں سری لنکا پر فتح حاصل نہیں کر پایا تو پاکستان ٹیسٹ رینکنگ میں ٹاپ پر پہنچ جائے گا۔پاکستان نے آخری بار 2003 ء میں دنیا کی نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بننے کا اعزاز حاصل کیا تھا۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سری لنکا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
کولن منرو نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، یونس خان کا بابر اعظم، رضوان کو مڈل اوورز میں تیز کھیلنے کا مشورہ
-
سپین کے رافیل ندال کا اٹالین اوپن ٹینس مینز سنگلز میں فاتحانہ آغاز،دوسرے رائونڈ میں داخل
-
پاک، بھارت تعلقات میں بہتری کا واحد ذریعہ کھیل ہیں : شاہد آفریدی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کا غیر ملکی کیوریٹر کی تقرری کا فیصلہ
-
محمد عامر کے دورہ آئرلینڈ کے لیے ویزے کی منظوری دے دی گئی
-
ارشد ندیم اگلے ہفتے پاکستان واپس آجائیں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کے ٹکٹوں کی قیمت سامنے آگئی
-
آئی پی ایل سے ٹکراؤ میں پی سی بی کو پی ایس ایل 10 میں بڑے فائدے کا امکان
-
آئرلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
سلطان اذلان شاہ کپ، پاکستان اورنیوزی لینڈ کی ہاکی ٹیموں کے درمیان میچ (کل) کھیلا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.