ویسٹ انڈیز اور بھارت کے درمیان چوتھا اور آخری ٹیسٹ 18 اگست سے شروع ہوگا

پیر 15 اگست 2016 13:15

ویسٹ انڈیز اور بھارت کے درمیان چوتھا اور آخری ٹیسٹ 18 اگست سے شروع ہوگا

پورٹ آف سپین(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15 اگست ۔2016ء) ویسٹ انڈیز اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا اور آخری ٹیسٹ 18 سے 22 اگست تک کوئنز پارک، پورٹ آف سپین میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

یاد رہے کہ مہمان ٹیم بھارت کو چار میچوں کی سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے، پہلے ٹیسٹ میچ میں بھارت نے 92 رنز سے فتح حاصل کی دوسرا ٹیسٹ ڈرا ہوا جبکہ تیسرے ٹیسٹ میں بھارت نے 237 رنز سے کامیابی حاصل کرکے سیریز اپنے نام کر لی۔

متعلقہ عنوان :