نئی سائنس فکشن فلم ”روگ ون اے اسٹار وارز اسٹوری“ کا ٹریلر جاری

پیر 15 اگست 2016 12:50

نئی سائنس فکشن فلم ”روگ ون اے اسٹار وارز اسٹوری“ کا ٹریلر جاری
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15 اگست۔2016ء) ہالی ووڈ کی ایکشن اور ایڈونچر سے بھرپور نئی سائنس فکشن فینسٹی فلم روگ ون اے اسٹار وارز اسٹوری کا مکمل ٹریلر ریلیز کردیا گیا۔

(جاری ہے)

فلم میں روبوٹس نے انسانوں کو اپنا غلام بنا رکھا ہے جنہیں آزاد کرانے کے لئے ایک دوشیزہ میدان میں اترتی ہے جہاں اسکا مقابلہ جدید ہتھیاروں سے لیس روبوٹس سے ہوتا ہے فلم میں ہر طرف تباہی کے منظر پیش کئے گئے ہیں مگر اس جنگ میں کون جیتے گا یہ اس کا کلائمکس ہے جس کے لئے شائقین کو سولہ دسمبر تک کرنا پڑے گا انتظار ۔

متعلقہ عنوان :