Live Updates

عمران خان نے تحر یک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس 16اگست کو طلب کر لیا

اتوار 14 اگست 2016 21:54

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔14اگست۔2016ء) تحر یک انصاف کے چےئر مین عمران خان نے تحر یک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس 16اگست کو طلب کر لیا ‘مر کزی اور صوبائی قائدین شر یک ہوں گے ‘اضلاع میں عہدوں کی تقرری کے حوالے سے بھی فیصلوں کا قومی امکان۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق تحر یک انصاف کے چےئر مین عمران خان نے تحر یک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس کل طلب کیا ہے جس میں مر کزی وائس چےئر مین شاہ محمودقر یشی سمیت تحر یک انصاف کی کور کمیٹی کے مر کزی اور صوبائی قائدین شر یک ہوں گے اور تحر یک احتساب کے حوالے سے آئندہ کی حکمت عملی طے کی جائیگی۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :