سی ڈی اے نے جشنِ آزادی کو بھر پور طریقے سے منانے کے لئے آزادی ٹورسٹ ٹرین چلائی
اتوار 14 اگست 2016 17:08
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔14 اگست ۔2016ء) سی ڈی اے ) نے جشنِ آزادی کو بھر پور طریقے سے منانے کے لئے آزادی ٹورسٹ ٹرین چلائی جس سے اسلام آباد کے سیاح محظوظ ہوئے۔سی ڈی اے کے ممبر ماحولیات و ممبر فنانس ثناء اﷲ امان نے13اگست کو آزادی ٹورسٹ ٹرین کا افتتاح کیا۔
(جاری ہے)
اس موقع پر انہوں نے کہا کہ سی ڈی اے نے ہر سال کی طرح اس سال بھی جشن آزادی کے موقع پر اسلام آباد کو بھر پور طریقے سے سجایا اور اس موقع پر محتلف ثقافتی اور سپورٹس کے مقابلوں کا انعقاد کیا گیا۔
انہوں نے کہا کہ آزادی ٹورسٹ ٹرین سے اسلام آباد کے ٹورسٹ کو خوبصورت مقامات دیکھنے کا موقع ملے گا۔ٹورسٹ ٹرین روز اینڈ جاسمین گارڈن سے فیصل مسجد،چڑیا گھر اور لیک ویو پارک اسلام آباد کے سیاحوں کو لے گیا۔ ثناء اﷲ امان نے کہا کہ ٹورسٹ ٹرین میں13اور14اگست کو سیاحوں نے مفت سیر کی جبکہ15اگست سے ٹورسٹ ٹرین میں اسلام آباد کے سیاحوں سے ٹکٹ وصول کی جائے گی۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.