کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان کازیارت کے مختلف منصوبوں کیلیے10 کروڑ روپے کا اعلان

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ اتوار 14 اگست 2016 14:54

کوئٹہ:(اردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14اگست 2016ء ) آزادی کی تقریب میں وزیراعلیٰ نے کالورا لائی ،زیارت اور سنجاوی روڈ کی تعمیر اور زیارت کے مختلف منصوبوں کیلیے 10 کروڑ روپے کا اعلان کیا اس ک ساتھ تقریب میں پرفارم کرنیوالے بچوں اور فنکاروں کیلیے بھی 20لاکھ روپے کا اعلان کیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :