دہشتگردی کے شہدا کے لہو کا ایک ایک قطرہ ہم پر قرض ہے، صدرممنون
سانحہ کوئٹہ کے متاثرین خود کو تنہا نہ سمجھیں دیدہ اور نادیدہ دشمن کو بھاگنے نہیں دیاجائے گا، آپریشن ضرب عضب کے نتائج حوصلہ افزا ہیں،،یوم آزادی پر کشمیری بھائیوں کو بھولنا نہیں چاہیے، یوم آزادی کی مرکزی تقریب سے خطاب
اتوار 14 اگست 2016 13:33
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔14 اگست ۔2016ء) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ قائد اعظم کے فرمودات حکمت کے موتی ہیں جن پر عمل کر کے ہر شعبے میں کامیابی حاصل کی جا سکتی ہے۔”آپ سب کو یوم آزادی مبارک ہو“ دعا ہے سبز ہلالی پرچم ہمیشہ سر بلند رہے، دہشتگردی میں شہید ہونے والوں کے لہو کا ایک ایک قطرہ ہم پر قرض ہے، سانحہ کوئٹہ کے متاثرین خود کو تنہا نہ سمجھیں،دیدہ اور نادیدہ دشمن کو بھاگنے نہیں دیاجائے گا،آزمائشوں سے نمٹنے کیئے ضروری ہے کہ قائد کے نظریات کو اپنایا جائے اور ان پر عمل کیا جائے، اختلافات کو ہوا دینے سے گریز کیا جائے اور ملکی ترقی کیلئے لسانی اور گروہی تفریق سے بالاتر ہو کر ایک دوسرے کے دست بازو ہو جائیں،قوم کی بیٹیاں ملکی ترقی میں کردار ادا کریں، پاکستان کشمیری بھائیوں کی سفارتی اوراخلاقی حمایت جاری رکھے گا۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.