پاکستان برصغیر کے مسلمانوں کے لیے اﷲ تعالیٰ کا خاص انعام ہے، مدینہ منورہ کی ریاست کے بعد پاکستان دنیا میں کلمہ طیبہ کی بنیاد پر قائم کی جانے والی واحد نظریاتی مملکت ہے، قائداعظمؒ کی آنکھیں بند ہوتے ہی پاکستان ان سیکولر اور لبرل لوگوں کے ہتھے چڑھ گیا جن کا نہ کوئی نظریہ تھا اور نہ ہی وہ پاکستان کے حصول کے مقاصد سے آشناتھے، دولت کی بنیاد پر پاکستان کے اقتدار پر قابض حکمرانوں نے قوم سے بے وفائی اور پاکستان کے نظریے سے غداری کی، حکمرانوں کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے پاکستان دو لخت ہوا،اسلام آباد زندہ لاشوں کا قبرستان بن چکاہے جہاں زندگی کی کوئی حرارت اور علامت نظر نہیں آتی، حکمرانوں نے اپنا قبلہ درست نہ کیا اور خواب غفلت سے بیدار نہ ہوئے تو ملک کسی بڑے سانحہ سے دوچار ہوسکتاہے
جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق کا منصورہ میں پرچم کشائی تقریب سے خطاب
اتوار 14 اگست 2016 13:19
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔14 اگست ۔2016ء) جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ پاکستان برصغیر کے مسلمانوں کے لیے اﷲ تعالیٰ کا خاص انعام ہے، مدینہ منورہ کی ریاست کے بعد پاکستان دنیا میں کلمہ طیبہ کی بنیاد پر قائم کی جانے والی واحد نظریاتی مملکت ہے، قائداعظمؒ کی آنکھیں بند ہوتے ہی پاکستان ان سیکولر اور لبرل لوگوں کے ہتھے چڑھ گیا جن کا نہ کوئی نظریہ تھا اور نہ ہی وہ پاکستان کے حصول کے مقاصد سے آشناتھے، دولت کی بنیاد پر پاکستان کے اقتدار پر قابض حکمرانوں نے قوم سے بے وفائی اور پاکستان کے نظریے سے غداری کی، حکمرانوں کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے پاکستان دو لخت ہوا،اسلام آباد زندہ لاشوں کا قبرستان بن چکاہے جہاں زندگی کی کوئی حرارت اور علامت نظر نہیں آتی، حکمرانوں نے اپنا قبلہ درست نہ کیا اور خواب غفلت سے بیدار نہ ہوئے تو ملک کسی بڑے سانحہ سے دوچار ہوسکتاہے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.