بھارتی فورسزکی نیزا پیر سیکٹر میں کنٹرول لائن کی خلاف ورزی، پاکستان کی بھرپور جوابی کارروائی ٗبھارتی توپیں خاموش ہوگئیں
بھارتی فورسزکے فائرکیے گئے کچھ گولے عام شہریوں کے گھروں پر گرے ٗکسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی
اتوار 14 اگست 2016 13:08
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔14 اگست ۔2016ء) پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ کی تاہم پاک فوج نے موثر جواب دیا جسکے بعد بھارتی توپیں خاموش ہوگئیں ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی فورسز نے پاکستان کے یوم آزادی پر کنٹرول لائن پر بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی ۔
(جاری ہے)
بھارتی فورسز نے نیزا پیر سیکٹر میں کنٹرول لائن کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ہلکے اور بھاری ہتھیاروں سے فائرنگ کی۔
بھارتی فورسزکے فائرکیے گئے کچھ گولے عام شہریوں کے گھروں پر گرے تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔آئی ایس پی آرکے مطابق بھارتی فورسز نے رات 2بجے تا صبح ساڑھے 8 بجے تک فائرنگ کی تاہم پاک فوج کی جانب سے بھرپور جوابی کارروائی کے نتیجے میں دشمن کی توپیں خاموش ہوگئیںمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
-
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر پینٹاگون کی رپورٹ:ملا جُلا رد عمل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.