قومی اسمبلی کا اجلاس دو روزہ وقفہ کے بعد (کل) دوبارہ ہوگا

اتوار 14 اگست 2016 12:28

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔14 اگست ۔2016ء) قومی اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفہ کے بعد (کل)پیر کو شام پانچ بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوگا جس کی صدارت سپیکر قومی اسمبلی سر دار ایاز صادق کرینگے پارلیمانی ذرائع کے مطابق پیر سے شروع ہونے والے اجلاس میں معمول کا ایجنڈا نمٹایا جائیگادوسری جانب پاکستان تحریک انصاف وزیر اعظم کے خلاف سپیکر کے پاس ریفرنس جمع کرائے گی ۔

متعلقہ عنوان :