بھارتی فورسز کی آزاد کشمیر میں دیہی آبادی پر بلا اشتعال فائرنگ،گولہ باری، پاکستانی فورسز کی بھرپور جوابی کارروائی ،بھارتی توپوں کو خاموش کرا دیا

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 14 اگست 2016 10:08

بھارتی فورسز کی آزاد کشمیر میں دیہی آبادی پر بلا اشتعال فائرنگ،گولہ ..

مظفر آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔14اگست۔2016ء) بھارتی فورسز نے آزاد کشمیر میں دیہی آبادی پر بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی ہے۔ بھارتی فورسز نے نیزا پیر سیکٹر میں ہلکے اور بھاری ہتھیاروں سے فائرنگ کی۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق بھارتی فورسز نے رات 2بجے تا صبح ساڑھے 8 بجے فائرنگ کی۔ بھارتی فورسزکے فائرکیے گئے کچھ گولے گھروں پر گرے۔پاکستانی فورسز کی بھرپور جوابی کارروائی ،بھارتی توپوں کو خاموش کرا دیا

متعلقہ عنوان :