تائیوان میں ٹور گروپ لے کر جانیوالی بس لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آ گئی‘ ایک خاتون ہلاک ، 22افراد زخمی

ہفتہ 13 اگست 2016 16:42

فوز ہو یو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 اگست ۔2016ء ) مقامی حکام کے مطابق چین کے شرقی صوبہ فوجیان میں ہفتے کو تیئس مسافروں کو لے کر جانیوالی بس کے لینڈ سلائیڈ تلے دبنے کے حادثے میں تائیوان کی ایک خاتون ہلاک اور 22افراد زخمی ہو گئے ۔

(جاری ہے)

یہ بس تائیوان سے ایک ٹور گروپ کو لے کر جارہی تھی اور صبح 10:30پر یانگ ڈنگ ضلع کے شہر لونگ یان میں ایک شاہراہ پر گرنے والی مٹی اور پتھر سے ٹکرانے کے بعد لڑھک کر الٹ گئی ۔

متعلقہ عنوان :