چین کے بجلی گھر میں دھماکہ ، ہلاک ہونے والوں کی تعداد 22ہو گئی

ہفتہ 13 اگست 2016 16:41

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 اگست ۔2016ء) وسطی چین کے صوبہ ہیئی میں بجلی گھر میں دھماکہ سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 22ہو گئی ۔ یہ بات واک سیفٹی کے محکمہ نے بتائی ہے ۔

متعلقہ عنوان :